Rodent Control | Mouse Trap Pakistan | Godam Mouse Control | Office Mouse Trap | Pest Control Pakistan | چوہوں کے خلاف مؤثر طریقے | گھر میں صفائی اور چوہے | چوہوں سے نجات

گھر میں چوہوں سے نجات — آسان اور محفوظ طریقے

گھر میں چوہے ہونا ایک عام مسئلہ ہے، لیکن اگر اسے سنجیدگی سے نہ لیا جائے تو یہ بڑا نقصان بھی کر سکتے ہیں۔ چوہے صرف کھانا خراب نہیں کرتے بلکہ کپڑے، وائرنگ، لکڑی اور گھر کے کئی ضروری سامان کو بھی چبا دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ مختلف بیماریوں کا سبب بنتے ہیں، اس لیے ان سے جلد نجات حاصل کرنا ضروری ہے۔

نیچے ہم چند ایسے آسان اور محفوظ طریقے بتا رہے ہیں جو گھر میں چوہوں کو کنٹرول کرنے کے لیے مؤثر ثابت ہوتے ہیں۔ خاص طور پر جدید ماؤس ٹریپس آج کے دور میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا حل ہیں۔

چوہے گھر میں کیوں آتے ہیں؟

چوہے چند چیزوں کی تلاش میں گھر کا رخ کرتے ہیں

خوراک👈

چھپنے کے لیے کونہ یا سوراخ👈

پانی کا ذریعہ👈

اگر یہ چیزیں آسانی سے مل جائیں تو وہ گھر کو اپنا ٹھکانا بنا لیتے ہیں۔

گھر میں چوہوں سے نجات کے مؤثر اور محفوظ طریقے

صفائی اور سیلنگ

چوہوں کے راستے روکنا ضروری ہے۔

دیواروں کے سوراخ بھر دیں✅

کچن کو رات کو صاف رکھیں✅

خوراک ڈھکن والے کنٹینر میں رکھیں✅

کھلے ڈرم یا کوڑے دان کو اچھی طرح بند رکھیں✅

یہ بنیادی اقدامات چوہوں کی آمد کم کرتے ہیں۔

قدرتی طریقے (لیکن ہمیشہ مؤثر نہیں ہوتے)

کچھ لوگ پودینہ، لہسن، کپڑوں کی بوٹیاں یا تیز پتہ رکھتے ہیں۔ یہ طریقے کبھی کام کرتے ہیں، کبھی نہیں۔ چوہے وقت کے ساتھ ان مہکوں کے عادی بھی ہو جاتے ہیں۔ اس لیے اکیلے ان پر انحصار کرنا فائدہ مند نہیں ہوتا۔

جدید ماؤس ٹریپس — سب سے مؤثر حل

آج کے دور میں سب سے بہترین اور تیز طریقہ ماؤس ٹریپس ہیں۔ یہ گھر، دکان، گودام اور آفس کے لیے یکساں مفید ہیں۔ خاص طور پر وہ لوگ جو روز کتاب یا وزنی چیز رکھ کر چوہے پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں، ان کے لیے ٹریپس ایک آسان اور صاف حل ہیں۔

ماؤس ٹریپ کیوں بہترین ہیں؟

چوہے فوری اور مضبوطی سے پھنس جاتے ہیں

دوبارہ استعمال ہو جاتی ہے✅

گھر میں بدبو یا گندگی نہیں بنتی✅

بچوں اور پالتو جانوروں سے دور رکھ کر محفوظ طریقے سے لگ جاتی ہے✅

بڑے چوہے بھی آسانی سے پکڑے جاتے ہیں✅

اگر گھر میں چوہوں کی تعداد زیادہ ہے تو ٹریپس کا استعمال زیادہ فائدہ دیتا ہے۔

🫴بہترین آفر

اگر آپ مضبوط، رئیوز ایبل اور ہیوی ڈیوٹی ماؤس ٹریپس ڈھونڈ رہے ہیں تو س وقت شاندار آفر چل رہی ہے

Pack of 2 | Heavy Duty Plastic Mouse Trap | Reusable Mouse Catcher | Best Quality Rodent Trap

Original price was: ₨ 900.Current price is: ₨ 530.

Fast-action reusable plastic mouse trap

SKU: Ho-67-00-00-671
Category: ,

Pack of 2 Heavy Duty Plastic Mouse Trap

مضبوط پلاسٹک

بہت تیز اسنیپ ایکشن⭐

بڑے چوہے بھی آسانی سے پھنس جاتے ہیں

گھر، دکان، گودام اور آفس کے لیے بہترین

قیمت صرف 009 روپے

کیش آن ڈیلیوری دستیاب

    یہ ٹریپس چوہوں سے تنگ گھروں کے لیے ایک سستا اور فوری حل ہیں۔

    ماؤس ٹریپ استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

    آج کل کی ٹریپس استعمال کرنا بہت آسان ہیں

    ♦️ ٹریپ کو دبائیں اور اسے پوزیشن میں لاک کریں

    اندر تھوڑی سی روٹی یا مونگ پھلی کا پیسٹ رکھ دیں♦️

    ٹریپ کو دیوار کے ساتھ لگائیں کیونکہ چوہے ہمیشہ دیوار کے کنارے چلتے ہیں♦️

    صبح تک زیادہ تر چوہے پھنس جاتے ہیں♦️

    ٹریپ کو باہر خالی کریں اور دوبارہ استعمال کریں

      یہ طریقہ نہ صرف محفوظ ہے بلکہ گھر میں بدبو یا گندگی بھی نہیں پھیلتی۔

      چوہوں سے نجات حاصل کرنا مشکل نہیں ہے، بس صحیح طریقہ استعمال کرنا ضروری ہے۔ صفائی اور سیلنگ اہم ہیں، لیکن مکمل حل کے لیے جدید ماؤس ٹریپس سب سے زیادہ کامیاب ثابت ہوتے ہیں۔

      Leave a Reply

      Your email address will not be published. Required fields are marked *